SBS Urdu-logo

SBS Urdu

SBS (Australia)

Welcome to the SBS Urdu podcast, featuring homeland news and music.

Welcome to the SBS Urdu podcast, featuring homeland news and music.

Location:

Sydney, Australia

Description:

Welcome to the SBS Urdu podcast, featuring homeland news and music.

Language:

Multilingual

Contact:

SBS Radio Sydney Locked Bag 028 Crows Nest NSW 1585 Australia


Episodes

"Support us just like you support the Men's cricket team"

2/23/2020
Pakistan is playing four matches in the T20 Women’s Cricket World Cup. The green shirts will be playing West Indies, England, South Africa and Thailand in the group stage. The team has asked the local community to show support in the tournament.

Duration:00:05:33

SBS Urdu News 23rd February 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں ۲۴ فروری ۲۰۲۰

2/23/2020
Urdu News 23 February - Australian Perspective - آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے خدشات کے باعث الگ کئے جانے والے افراد اپنے گھر واپس آنا شروع۔ وفاقی حکومت کی بُش فائر کی فنڈنگ پر وفاق اور نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی راہ ہموار، دونوں ممالک کو امن معاہدے تک لانا آسان نہیں تھا پاکستانی وزیرِ خارجہ۔

Duration:00:14:55

ہوائی سفر کم سے کم قیمت میں کیسے کیا جا سکتا ہے؟

2/20/2020
سال کے وہ کون سے مواقع ہیں جب ٹکٹ مہنگا ہوتا ہے؟ اور کیسے آپ سب سے کم قیمت میں آسٹریلیا سے پاکستان سفر کر سکتے ہیں- سنیے اس پوڈکاسٹ میں

Duration:00:08:17

ہائر کار کیا ہوتی ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟

2/19/2020
آسٹریلیا میں جہاں بہت سے کاروبار ٹرانسپورٹ سے وابستہ ہیں وہیں پر ہائیر کار بھی ایک ہے- اس سلسلے میں ہم نے اس کاروبار سے منسلک افراد سے بات کی ہے- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں

Duration:00:10:04

ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ فروری ۲۰۲۰

2/19/2020
کوئنزلینڈ کے شہر برسبین میں گاڑی کو آگ لگنے کے نتیجے میں چار بچے ہلاک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1868 تک پہنچ گئی افغان صدر اشرف غنی ایک بار پھر انتخاب جیت گئ

Duration:00:14:58

پی آر کا حصول ۔۔۔ کیا آپ نے ان شعبوں کے متعلق سوچا

2/17/2020
آسٹریلیا میں مستقل سکونت کا حصول چند ایسے شعبوں کا چناو کر کے ممکن بنایا جا سکتا ہے جن کی طرف عموما طلبا کا دھیان کم جاتا ہے ۔

Duration:00:09:16

سندھی ثقافت کی سڈنی میں بازگشت

2/17/2020
سندھی ثقافت کئی ہزار سال پرانی ہے۔ چاہے موین جو دڑو کی تاریخ ہو یا صوفی بزرگان شاہ عبدل لطیف اور سچل سرمست کے فکر انگیز کلام یا پھر اجرک کے رنگ، سندھی تہزیب کو دنیا کی تہزیبوں میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔ آسٹریلیا میں بھی سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے کئی کاوشیں کی جارہی ہیں اور ابوریجنل تہزیب سے مماثلت پر بھی کام ہورہا ہے۔ سنیئے سندھی سنگت آسٹریلیا کے ڈاکٹر آفتاب میمن سے گفتگو۔

Duration:00:07:01

ایس بی ایس اردو خبریں ۱۷ فروری ۲۰۲۰

2/16/2020
مائیکل کارموک نیشنل پارٹی کے وفاقی رہنما رہیں گے، عراق میں امریکی بیس پر میزائل حملہ، میلبورن کرکٹ کلب کا ۴۸ برس بعد پاکستان دورہ

Duration:00:11:25

" پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے؟"

2/13/2020
مرزا اسد اللہ خان غالبؔ اردو زبان کے قادرالکلام شاعر تھے- ۱۵ فروری کو ان کی برسی کے موقع پر ایس بی ایس اردو نے غالب اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رضا حیدر سے بات کی ہے مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں-

Duration:00:15:30

انٹرویو کے لیے کیسے تیار ہوا جائے؟

2/12/2020
آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ کام کی تلاش یا نئی نوکری کی تلاش میں کافی وقت لگتا ہے- اس لیے جب آپ کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے تو شروع میں تو بہت خوشی ہوتی ہے لیکن یہ آپ کو دباؤ میں بھی لا سکتا ہے- انٹرویو میں اچھی کاکردگی کے لیے اچھی تیاری اور پوچھے جانے والے سوالات کا اندازہ ہونا ضروری ہے-

Duration:00:08:19

ایس بی ایس اردو خبریں ۱۳ فروری ۲۰۲۰

2/12/2020
جاپان کے ڈائمنڈ کُروز شپ پر مزید چالیس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، ایبوریجینل افراد سے متعلق گیپ رپورٹ جاری، اور پاکستان میں مہنگائی سے نمٹنے کے لئے ریلیف پیکج منظور۔

Duration:00:11:30

کیا آپ کا بچہ بھی کھانے میں تنگ کرتا ہے ؟

2/10/2020
والدین کی اہم پریشانی، بچوں کا کھانے سے بھاگنا ہے؟ بچوں کے لئے ایک پرکشش لنچ بکس والدین کی مشکل آسان کر سکتا ہے۔ ماہرین کی اس بارے میں کیا رآئے ہے، سنیئے پوڈکاسٹ میں۔

Duration:00:09:36

کیا ریجنل علاقوں میں جانا فائدہ مند ہے؟

2/9/2020
ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں ایجوکیشن اور پی-آر کے کیا مسائل ہیں اور ان کے جوابات سنیے اس پوڈکاسٹ میں-

Duration:00:20:04

ایس بی ایس اردو خبریں ۱۰ فروری ۲۰۲۰

2/9/2020
،نیو ساؤتھ ویلز سمیت آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں ،تھائی لینڈ کے شاپنگ مال میں فوجی کی فائرنگ، کم از کم 20 افراد ہلاک راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کے شان مسعود، بابر اعظم کی سینچری،

Duration:00:14:01

کلین اینڈ گرین پاکستان: آیک آسٹریلین شہری کا عزم

2/7/2020
طارق خان ایک آسٹریلین شہری ہیں- وہ آسٹریلیا میں اٹھارہ برس رہنے کے بعد ۲۰۱۳ میں اس عزم کے ساتھ پاکستان منتقل ہوئے کہ پاکستان کو بھی صاف ستھرا بنائیں گے- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں

Duration:00:12:59

ایس بی ایس اردو خبریں ۶ جنوری ۲۰۲۰

2/5/2020
سنیئے آسٹریلیا اور دنیا بھر سے تازہ ترین اور اہم ترین خبریں۔

Duration:00:10:05

آسٹریلیا میں مستقل قیام کا حصول ،طلبا ڈارون جانے لگے

2/5/2020
آسٹریلیا آنے والے طلبا پی آر کے حصول کے لئے ریجنل علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔ شمالی شہر ڈارون کا بھی انتخاب کیا جارہا ہے، لیکن چند طلبا کے مطابق یونیورسٹی کی فیس یا جیب خرچ کے لئے نوکری ملنا آسان نہیں۔

Duration:00:08:27

آسٹریلیا میں پالتو جانور لانا، کتنا آسان کتنا مشکل

2/4/2020
آسٹریلیا میں کسی پالتو جانور کو لانا نہ صرف مشکل بلکہ بہت مہنگا بھی ہے۔ لیکن اپنے پالتو بلّے سے لگاؤ کے باعث پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے یہ مرحلہ طے کیا۔

Duration:00:15:22

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں لاک ڈاون کے چھ ماہ ،پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

2/4/2020
ہر سال کی طرح رواں سال بھی پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ،جبکہ دوسسری جانب بھارتی زیر انتظام کشمیر میں لاک ڈاون کو آج چھ ماہ ہو گئے ہیں ۔

Duration:00:09:22

جو مجھے آسٹریلیا نے دیا، میں اسے واپس کرنا چاہتا ہوں ۔ رضا کار لائف سیور

2/4/2020
آسٹریلیا میں رضا کرانہ کام کی بہت اہمیت ہے اور کمیونٹی کے بیشتر افراد دیگر شعبوں میں اپنا وقت دوسرے لوگوں کی بہتری کے لئے صرف کرتے ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے مرتضیٰ جب آسٹریلین شہری بنے تو انھوں نے سوئیمنگ سیکھی اور اب نیوساؤتھ ویلز کے ایک ساحل پر لائف سیور بن کر لوگوں کی حفاظت کرتے ہیں

Duration:00:08:38