Urdu Ki Aakhri Kitaab
Ibn e Insha
اردو کی آخری کتاب
اردو کی آخری کتاب اپنے اندر کہانیاں، نظمیں اور نثر سموئے ہوئے ہے۔ یہ کتاب قدرتی نظام، جغرافیہ، تاریخ، سائنس سے لیکر حساب دانی تک کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اس کتاب کی کہانیاں، نظمیں اور نثر تعمیری تنقید میں ڈھکی ہوئ مصنف ابن انشاء کی بے مثل ذہانت اور مزاح کا مظاہرہ کرتی ہیں۔
ابن انشاء کا اصلی نام شیر محمد خان تھا۔ یہ 15 جون 1927 کو پیدا ہوئے اور 11 جنوری 1978 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ ابن انشاء بائیں بازو کے اردو زبان کے شاعر، مزاح نگار، سفرناموں کے لکھاری اور کالم نگار تھے۔ انہیں اردو زبان کا بہترین مزاح نگار مانا جاتا ہے۔ ان کی طرز تحریر زبان دانی کے ایک منفرد انداز میں لپٹی ہوئ پائ جاتی ہے جو امیر خسرو کے سے الفاظ اور جملوں کی بناوٹ کی یاد دلاتی ہے۔
ابن انشاء پاکستان کے کئ اداروں کے ساتھ وابستہ رہے۔ جن میں ریڈیو پاکستان، وزارت ثقافت اور نیشنل بک سینٹر آف پاکستان شامل ہیں۔ انہوں نے کافی عرصہ اقوام متحدہ کے ساتھ بھی کام کیا ۔ اپنے اس کام کی وجہ سے وہ دنیا کے کئ ممالک گئے۔ ایک وسیع دنیا کے سفر اور سیاحت ان سے سفر نامے لکھوانے کا باعث بنی۔ جن ملکوں کا انہوں نے دورہ کیا ان میں جاپان، فلیپین، چین، ہانگ کانگ، تھائ لینڈ، انڈونیشیا، ملائشیا، افغانستان، ایران، ہندوستان، فرانس، برطانیہ، ترکج اور امریکہ شامل ہیں۔
Author - Ibn e Insha.
Narrator - Fawad Khan.
Published Date - Thursday, 19 January 2023.
Location:
United States
Description:
اردو کی آخری کتاب اردو کی آخری کتاب اپنے اندر کہانیاں، نظمیں اور نثر سموئے ہوئے ہے۔ یہ کتاب قدرتی نظام، جغرافیہ، تاریخ، سائنس سے لیکر حساب دانی تک کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اس کتاب کی کہانیاں، نظمیں اور نثر تعمیری تنقید میں ڈھکی ہوئ مصنف ابن انشاء کی بے مثل ذہانت اور مزاح کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ ابن انشاء کا اصلی نام شیر محمد خان تھا۔ یہ 15 جون 1927 کو پیدا ہوئے اور 11 جنوری 1978 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ ابن انشاء بائیں بازو کے اردو زبان کے شاعر، مزاح نگار، سفرناموں کے لکھاری اور کالم نگار تھے۔ انہیں اردو زبان کا بہترین مزاح نگار مانا جاتا ہے۔ ان کی طرز تحریر زبان دانی کے ایک منفرد انداز میں لپٹی ہوئ پائ جاتی ہے جو امیر خسرو کے سے الفاظ اور جملوں کی بناوٹ کی یاد دلاتی ہے۔ ابن انشاء پاکستان کے کئ اداروں کے ساتھ وابستہ رہے۔ جن میں ریڈیو پاکستان، وزارت ثقافت اور نیشنل بک سینٹر آف پاکستان شامل ہیں۔ انہوں نے کافی عرصہ اقوام متحدہ کے ساتھ بھی کام کیا ۔ اپنے اس کام کی وجہ سے وہ دنیا کے کئ ممالک گئے۔ ایک وسیع دنیا کے سفر اور سیاحت ان سے سفر نامے لکھوانے کا باعث بنی۔ جن ملکوں کا انہوں نے دورہ کیا ان میں جاپان، فلیپین، چین، ہانگ کانگ، تھائ لینڈ، انڈونیشیا، ملائشیا، افغانستان، ایران، ہندوستان، فرانس، برطانیہ، ترکج اور امریکہ شامل ہیں۔ Author - Ibn e Insha. Narrator - Fawad Khan. Published Date - Thursday, 19 January 2023.
Language:
Urdu
Chapter 1
Duración:00:03:13
Chapter 2
Duración:00:00:38
Chapter 3
Duración:00:04:19
Chapter 4
Duración:00:03:59
Chapter 5
Duración:00:39:18
Chapter 6
Duración:00:04:06
Chapter 7
Duración:00:03:23
Chapter 8
Duración:00:01:24
Chapter 9
Duración:00:04:18
Chapter 10
Duración:00:05:50
Chapter 11
Duración:00:18:17
Chapter 12
Duración:00:10:31
Chapter 13
Duración:00:07:32
Chapter 14
Duración:00:10:16
Chapter 15
Duración:00:07:52
Chapter 16
Duración:00:00:59