Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan Vol. 2-logo

Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan Vol. 2

Zara Mumtaz

بچوں کے لئے نئ پرانی کہانیاں جلد 2 بچوں کے لئے کہانیوں کا یہ مجموعہ اردو ادب کے مشہور ادیبوں نے لکھا ہے۔ البتہ اس مجموعے کے لئے جو کہانیاں منتخب کی گئ ہیں ان کے لکھنے والوں میں زیادہ تر ایسے ادیب ہیں جنہوں نے ان کم عمر سننے اور پڑھنے والوں کے لئےخاص طور سے کبھی کہانیاں نہیں لکھیں۔ کہانیوں کی اس تالیف میں سننے والوں کے لئے روایتی قصوں، روز مرہ کی کہانیوں اور نئ پرانی کہانیوں کو ایسے پیرائے میں پیش کیا گیا ہے جس میں ایک ان دیکھی دنیا کی دلکشی بھی ہے اور مزاح کے ساتھ اردو زبان کی چاشنی بھی۔ کہانیوں کی ترتیب چڑیا چڑے کی کہانی ننھی منی چڑیا اس وقت ہر قسم کی مشکل صورتحال میں پھنس جاتی ہے جب وہ گھر کا تمام کھانا کھا جانے کے بارے میں جھوٹ بولتی ہے۔ چن چن کی مصیبت چن چن چوزہ ایک بیر کھاتا ہے جو اس کے حلق میں پھنس جاتا ہے۔ اس کی پریشان حال ماں اس کے لئے پانی کا گھونٹ ڈھونڈنے نکلتی ہے۔ کیا وہ وقت پر چن چن کے پاس پانی سمیت پہنچ سکے گی؟ دلچسپ مقابلہ ایک ذہین درزی اپنے دوستوں کے ساتھ ایک دیو کے محل میں پہنچ جاتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کس طرح اپنی ذہانت استعمال کرتے ہوئے اپنے دوستوں کے ساتھ محل سے نکلتا ہے۔ جادو کی انگوٹھی نیلوفر کو بونوں کے بادشاہ کی مدد کرنے پر ایک انعام ملتا ہے۔ مگر یہ انعام اس کے اسی وقت کام آئے گا جب وہ اپنی شیخی مارنے کی بری عادت کو چھوڑ دے گی۔ خرگوش کی عقلمندی اگر خرگوش کو اپنی کھال بچانی ہے اور لومڑی کے لئے تر نوالہ بننے سے بچنا ہے تو اسے اپنی ذہانت استعمال کرتے ہوئے عقلمند لومڑی کو ایسا چکما دینا ہوگا کہ وہ بچ جائے۔ پرندہ کیسے پکڑا ہپیٹی ہوپ کو گانا سنانے والی ایک خوب صورت چڑیا چاہئے۔ مگر جو چڑیا اسے حاصل کرنی ہے، وہ ہر بار اسے چکمہ دے دیتی ہے۔ کیا اس کے دوست ٹپیٹی ٹپ، مکی چوہا، چکرا گائے، اینڈا بکری اور ثھومس مینڈک اسے چڑیا کو پکڑنے کے کچھ طریقے بتا سکتے ہیں؟ شیخ چلی نے سیکھی انگریزی شیخ چلی انگریزی زبان کے چند الفاظ سیکھنے کے لئے نہایت بے قرار ہیں کیونکہ انہیں اپنے ملک میں رہنے والے انگریزوں سے انگریزی میں بات کرنی ہے۔ مگر انہیں ان کی اس نئ زبان دانی نے ایسی مشکل میں ڈال دیا جس کی انہیں توقع بھی نہیں تھی۔ شیخ چلی نے روزہ رکھا شیخ چلی نے ابھی رمضان کے مہینے کا پہلا روزہ رکھا ہی تھا کہ وہ بے چین ہوگئے اور بے قراری سے روزہ افطار ہونے کا انتظار کرنے لگے۔ سونے کا گھوڑا نوجوان شہزادہ اپنے بھائیوں کے ساتھ سفر پر نکلا مگر ان سے بچھڑ گیا۔ آگے کیا ہوتا ہے اور کس طرح شہزادہ انے سونے کے گھوڑے کی مدد سے اپنے بھائیوں کو جن کے قبضے سے آذاد کراتا ہے، Author - Zara Mumtaz. Narrator - Asma Mundrawala. Published Date - Thursday, 19 January 2023.

Location:

United States

Description:

Language:

Urdu

Premium Episodes
Premium

Duración:00:08:36

Duración:00:05:11

Duración:00:06:35

Duración:00:10:33

Duración:00:03:22

Duración:00:07:08

Duración:00:09:14

Duración:00:07:24

Duración:00:04:29