Small Bible College-logo

Small Bible College

Religion & Spirituality Podcasts

ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی اور چرچ کی روحانی بڑھوتری کے لئے پوری دُنیا میں(...

Location:

Pakistan

Description:

ایم بی سی، بائبل کا مجموعی طور پر مکمل جائزہ ہے۔ مطالعے کے ساتھ ساتھ پہاڑی وعظ، خاندان اور شادی کے موضوعات پر پیغامات کی اضافی تعلیم بھی ہے۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ اسباق ایمانداروں کو مرکزی نصاب کی فراہمی اور چرچ کی روحانی بڑھوتری کے لئے پوری دُنیا میں( آئی سی ایم) کے ذریعے کام کر رہے ہیں۔ ایم بی سی کے استعمال کے لیے آڈیو(سمعی) اسباق کو سُنیں اور ساتھ ہی طلبا کی عملی کتب میں سے اسباق کا مطالعہ کریں جس میں دیئے گئے سوالات آپ کو سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہم اُس کے ساتھ قائدین کے لئے رہنماِ کُتب بھی شامل کرتے ہیں جس میں مطالعاتی سوالات کے جوابات بھی موجود ہوتے ہیں۔ مزید مطالعہ کے لیے ہمارے مطالعاتی کتابچے جو کہ کورس کے لیول کے مطابق مہیا کیے جاتے ہیں براہِ مہربانی اِن کو پڑھیے ،یہ ہر گروپ کے سبق پر مزید تفسیر دیتے ہیں۔

Language:

Urdu


Episodes
Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

سات تہوں والی شادی کا خلاصہ

2/10/2020
221۔ 1۔ کرنتھیوں 7 باب میں پولوس رسول بیان کرتا ہے کہ شادی کی رفاقت میں شوہر اور بیوی کس طرح ایک دوسرے کو اطمینان بخش سکتے ہیں اور باہمی رضا مندی کس طرح ضروری ہے تعلق کی تکمیل کے لئے۔ یہ سنہری اصول کہتا ہے" دوسروں کے لئے ہر کام یہ جان کر کرو کہ گویا اپنے

Duración:00:37:10

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

جنسی تعلقات حصہ دوم

2/10/2020
220۔ سیکس تخلیق کرتے ہوئے خدا کے پیش نظر بہت سے مقاصد تھے۔ اولین مقاصد میں سے ایک افزائش نسل تھا مگر اس کا ایک اور مقصد یہ بھی تھا کہ وہ شادی شدہ جوڑوں کے لئے اظہار کا ذریعہ بن جائے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ جس چیز کو خدا نے ایک ہوجانے کے اظہار کے طور پر تخلیق کی

Duración:00:36:25

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

تفہیم۔ حصہ سوئم اور جنسی تعلقات، حصہ اول

2/10/2020
219۔ خدا کی طرف سے عطا کردہ ہمارا کردار سمجھنے کے لئے بائبل ہماری مدد کرتی ہے، تاہم مسیحی گھرانے میں تقسیم کی محنت کا انحصار ہماری صلاحیتوں، نعمتوں اور روحانی برکات پر ہونا چاہئے۔ اگر ہماری زندگیاں اور گھر مسیح پر تعمیر ہوں اور ہم اپنے شریک سفر کو سمجھتے

Duración:00:38:09

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

بات چیت

2/10/2020
218۔ ہمیں اپنے شریک سفر کی انفرادیت سمجھنی چاہئے تاکہ ایک دوسرے سے گہرے طور پر بات چیت کرسکیں۔ بائبل مقدس میں آٹھ ایسے سوالات ہیں جو ہمیں سمجھنے چاہئیں۔ تم کہاں ہو؟ تمہیں کس نے بتایا؟ کیا تم نے منع کئے ہوئے درخت سے کھایا؟ یہ تم نے کیا کردیا؟ تم کہاں سے آئ

Duración:00:37:50

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

تفہیم

2/10/2020
217۔ اپنے شریک سفر کو سمجھ لینا ایک لنک ہے جو تعلق کی بڑھوتری اور ایک ہوجانے میں مدد دیتا ہے۔ کسی عورت اور مرد کی قدروقیمت کا دارو مدار ان کے اس فعل اور کردار پر ہوتا ہے جو خدا نے ان کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے۔ ہماری شادیوں کے متعلق ایک عظیم دعا فرانسس اسیس

Duración:00:38:20

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

طلاق پر نقطہء نظر

2/10/2020
216۔ جب خدا نے فرمایا:" دو لوگ ایک تن ہوجائیں گے۔" اس وقت خدا کا مقصد محبت میں ایک ہوجانا ہی تھا۔ شادی میں ایک بڑا مسئلہ خود غرضی ہے۔ جب ہم اپنے شریک سفر کے ساتھ بے غرضی سے رہنا سیکھ جاتے ہیں، اس کی ضروریات کو مرکزی مقام دینا شروع کردیتے ہیں تو ہم مسیح یس

Duración:00:37:42

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

محبت

2/10/2020
215۔ جب خدا نے فرمایا:" دو لوگ ایک تن ہوجائیں گے۔" اس وقت خدا کا مقصد محبت میں ایک ہوجانا ہی تھا۔ شادی میں ایک بڑا مسئلہ خود غرضی ہے۔ جب ہم اپنے شریک سفر کے ساتھ بے غرضی سے رہنا سیکھ جاتے ہیں، اس کی ضروریات کو مرکزی مقام دینا شروع کردیتے ہیں تو ہم مسیح یس

Duración:00:38:41

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

مطابقت

2/10/2020
214۔ مطابقت ثبوت ہے اس یک جانی کا جس کا تصور خدا نے شوہر اور بیوی کے لئے دیا ہے۔ مطابقت میں شامل ہوتے ہیں: جسمانی تعلقات، اقدار، روحانی بلوغت، اخلاقی موضوعات، وقت اور پیسے خرچ کرنےکا طریقہ، بچوں کے معاملات سمیت زندگی کا ہر شعبہ۔ آپ کی روحانی مطابقت آپ میں

Duración:00:38:19

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

وحدانیت برقرار رکھنے کا اوازا

2/10/2020
213۔ اچھی بات چیت اور رابطہ وہ اوزار ہے جو شوہر اور بیوی کو زندگی کے سفر میں ایک ہو جانے میں مدد دیتا ہے۔ بالکل اس طرح جیسے ہم یسوع سے دعا کر کے اور بات چیت کر کے اپنے تعلقات برقرار رکھتے اوران کا اجر پاتے ہیں ایسے ہی شادی شدہ جوڑوں کا تعلق ایک دوسرے کے

Duración:00:38:15

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

شادی کا سات تہہ والا بندھن

2/10/2020
212۔ خاندان اور شادی کے متعلق خدا کا منصوبہ ہمارے تعلقات کو ایک خوبصورت اور با معانی مقصد بخشتا ہے اور خدا کے دنیا کے لئے منصوبوں کی تکمیل کرتا ہے۔ پاک صحائف میں شادی سے متعلق ایک پُر بصیرت جہت پائی جاتی ہے؛ یعنی اسے مستقل اور شاندار تعلق کہا گیا ہے اور ا

Duración:00:38:04

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

خاندان اور شادی

2/10/2020
211۔ یہ ایک موضوعاتی مطالعہ ہے جسے شادی شدہ جوڑوں کے لئے ترتیب دیا گیا ہے یا ان کے لئے جو جلد اس بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ خدا جب مرد کی بیوی کے لئے محبت کا ذکر کرنا چاہتا ہے تو مثال کے طور پر اس محبت کو استعمال کرتا ہے جیسی مسیح نے کلیسیا سے رکھی۔ ہم شا

Duración:00:38:39

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

اولیا گاتے ہیں اور گناہ گار سیلوٹ کرتے ہیں

2/10/2020
180. منی بائبل کالج کی خدمت کا مقصدلوگوں کو خداوند کے کلام تک لے کر آنا اور خُداوند کے کلام کو لوگوں تک لے کر جانا ہے۔ مکاشفہ کی کتاب کا مطالعٔہ کرنے کا ایک بنیادی مقصدمکاشفہ کے خُداوند اوریسوع مسیح،جوکہ بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوندوں کا خُداوند ہے کی

Duración:00:24:24

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

رسول کو تفویض کیا گیا کام

2/10/2020
179. مکاشفہ کا تعلق اُن باتوں کے ساتھ ہے جنہیں مستقبل میں وقوع پذیر ہونا ہے۔ یوحنا کا ایک مکاشفہ دیااور اُسے بتایا گیا کہ سات شمعدان کلیسیائیں ہیں اور وہ جوکہ شمعدانوں کے درمیان میں ہے وہ مسیح ہے۔چار اور پانچ ابواب یقینی طور پر بے حد خُوبصورت ہیں جوکہ آ

Duración:00:25:34

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

مسیحا کی اشاروں کی زبان

2/10/2020
178. لفظ "Revelation''یونانی زبان کے لفظapocalypses'' ''کے اِظہار کاانگریزی انداز بیان ہے،جس سے مراد،’’پردہ کو پیچھے ہٹانا‘‘ہے۔جب ہم زمانہ مستقبل کا مطالعٔہ کرتے ہیں،ایسی رُوحانی باتیں جنہیں ابھی تکمیل کو پہنچنا ہے،ہمیں حقیقت میں ایک مددگار،رُوحُ

Duración:00:26:05

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

جب خدا پردہ پیچھے کھینچتا ہے

2/10/2020
177. یہوداہ کا بے حد مختصر خط بدعتی اورجھوٹے اُستادوں جوکہ یسوع مسیح پر ایمان رکھنے،اُس کی موت اور مردوں میں سے جی اُٹھنے کے خلاف کلام کرتے ہیں،کے بارے میں اپنے فکر کا اِظہار کرتا ہے۔ یہوداہ نے ہمیں بتایا کہ جھوٹے اُستاد ایسے بادلوں کی مانند ہیں جومینہ

Duración:00:26:20

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

اعتراف جو تصدیق کرتا ہے

2/10/2020
176. یوحنا ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے سے محبت رکھنا ہے،پھر وہ ہمیں دَس وجوہات دیتا ہے کہ کیوںہمیں ایسا کرنا ہے۔بائبل کا محبت کا باب ہمیں محبت رکھنے کا درس دیتا ہے کیونکہ خُدامحبت ہے۔خُدا محبت ہے۔محبت خُداوند کی ذات کا اصل جوہر ہے۔’’یہ حکم ہمیں اُس

Duración:00:25:49

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

مسح جو یقین دلاتا ہے

2/10/2020
175. پہلا یوحنا میں ہم نجات کی مزید ضمانتوں کو دیکھتے ہیں:مسیح میں ساتھی بھائیوں اور بہنوں سے محبت رکھنا،خُداباپ کے ساتھ محبت رکھنا،اور رُوحُ القُدس کی طرف سے مسح پانا ہے۔ رُوحُ القُدس وہ ہے جوکہ ہمیں یہ جاننے کے قابل بناتا ہے کہ ہم رُوحانی طور پر کیا کچ

Duración:00:26:23

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

یقین دلانے والا قطب نما

2/10/2020
174. یوحنا کا پہلا خط اُن کے لئے لکھا گیا ہے جوکہ ایمان رکھتے ہیں،کہ وہ غالباًوہ جان جائیں کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ایمان رکھتے ہیں،اور پھر حقیقت میں یقین رکھیں۔ایک لفظ میں،ہم یقین دِہانی پانے کے لئے،نجات کی یقین دِہانی کے لئے غوروخوض کررہے ہیں۔یاد رکھئے کہ

Duración:00:25:11

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

دن ضرور طلوع ہونا چاہئے

2/10/2020
173. دوسرے پطرس میں ہم سیکھتے ہیں کہ فضل اور اِطمینان ہمارے لئے خُداوند اور یسوع مسیح کی پہنچان کے سبب سے زیادہ ہوسکتا ہے،ہم آسمانی حدود اور خُداوند کی پہنچان میں ترقی کرسکتے ہیں،اور وہ ہمیں ہر ایک وہ چیز عطا کرتا ہے جس کی ہمیں ہماری زِندگی اور دینداری ک

Duración:00:25:49

Pídele al anfitrión que permita compartir el control de reproducción

اذیت،کلام اور گواہ

2/10/2020
172. پطرس ہمیں بتاتا ہے کہ تمام چیزوں کا خاتمہ جلد ہونے کو ہے اور اِس کی روشنی میں،ہمیں کس طرح کے لوگ ہونا چاہئے۔ہمیں بے حد پراطمینان،نفس پر قابو رکھنے والے دُعائیہ لوگ؛ہمیںمہمان نواز ہونا چاہئے،ایک دوسرے سے محبت رکھیں،اِس بات کو یاد رکھتے ہوئے کہ محبت

Duración:00:25:57