قرآن مجید اسلام کی مقدس ترین کتاب ہے جو اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر تقریباً 23 سال کے عرصے میں وحی کے ذریعے نازل ہوا۔ وحی کے فرشتے حضرت جبرائیل علیہ السلام تھے۔ قرآن پاک کی ترتیب...