منتخب شاعری (محسن احسان).محسن احسان 1932 میں پشاور کے ایک اندرون علاقے ڈھکی نال بندی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا اور اسلامیہ کالج میں انگریزی لیکچرار کی حیثیت سے اپنی سروس شروع کی۔ محسن احسان اسلامیہ کالج سے...