اردو کی منتخب شاعری (مظفر وارثی)مظفر وارثی اردو زبان کے ایک نامور شاعر، نقاد، کہانی اور گیت نگار تھے۔ انہوں نے اپنے لکھنے کا آغاز پاکستانی فلموں کے لئے گیت لکھنے سے کیا، مگر بتدریج وہ حمد و نعت لکھنے کی طرف آگئے۔ وہ باقاعدگی سے روزنامہ نوائے وقت میں...