SBS Urdu-logo

SBS Urdu

SBS (Australia)

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Location:

Sydney, Australia

Description:

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Language:

Multilingual

Contact:

SBS Radio Sydney Locked Bag 028 Crows Nest NSW 1585 Australia


Episodes
Ask host to enable sharing for playback control

'مجھے لگا کہ میں مرنے لگا ہوں': پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں زیادہ آگاہی کا مطالبہ

9/8/2025
ستمبر پروسٹیٹ کینسر سے آگاہی کا مہینہ ہے ، اب یہ بیماری آسٹریلیا میں مردوں کے لئے کینسر سے موت کی سب سے عام وجہ ہے۔

Duration:00:05:20

Ask host to enable sharing for playback control

تین سسرالی عزیزوں کی قاتلہ کو عمر قید کی سزا جو وہ ممکنہ طور پر قید تنہائی میں گزارے گی۔

9/8/2025
پچاس سالہ ایرین پیٹرسن کو تین افراد کے قتل اور ایک چوتھے شخص کے قتل کی کوشش میں مجرم قراردیا گیا ہے۔پوری دنیا میں توجے حاصل کرنے والا یہ کیس زہریلے مشروم یا ’’ڈیتھ کیپ مشروم‘‘ کیس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جج نت سزا سناتے ہوئے کہا کہ جرم پر مجرم کا نادم نہ ہونا’’زخموں پر نمک چھڑکنے‘‘ کے مترادف ہے۔

Duration:00:06:47

Ask host to enable sharing for playback control

تین سسرالی عزیزوں کی قاتلہ کو عمر قید کی سزا جو وہ ممکنہ طور پر قید تنہائی میں گزاریں گی۔

9/8/2025
پچاس سالہ ایرین پیٹرسن کو تین افراد کے قتل اور ایک چوتھے شخص کے قتل کی کوشش میں مجرم قراردیا گیا ہے۔پوری دنیا میں توجے حاصل کرنے والا یہ کیس زہریلے مشروم یا ’’ڈیتھ کیپ مشروم‘‘ کیس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جج نت سزا سناتے ہوئے کہا کہ جرم پر مجرم کا نادم نہ ہونا’’زخموں پر نمک چھڑکنے‘‘ کے مترادف ہے۔

Duration:00:04:14

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: پیر 08 ستمبر 2025

9/7/2025
ایرن پیٹرسن کو مشروم قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا اور ڈیزی فری مین نے مبینہ طور پر جن پولیس اہلکاروں کو گولی ماری تھی ان میں سے ایک کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

Duration:00:05:31

Ask host to enable sharing for playback control

جنوب ایشیاء کی مختلف لیکن ایک جیسی ثقافتیں ’’اڑان‘‘ بھر رہی ہیں

9/5/2025
سدرہ سرمد اور ابھیشیک دونوں ہی شاعرہ اور داستان گو ہیں جنہوں نے میلبرن کی وکٹورین لائبریری میں ایک ایسی نشت کا اہتمام کیا جس کا مقصد زبان، کہانی سنانے، اور موسیقی کے ذریعے نسل در نسل مختلف کمیونٹیز میں روابط کو تقویت دینا تھا۔ پروگرام کی خاص بات مختلف جنوبی ایشیائی پس منظر سے تعلق رکھنے والی مختلف ثقافتوں کی کمیونٹیز کی شرکت تھی، جو میلبرن میں ایک چھت تلے ایک ساتھ پرفارم کر رہے تھے ۔ اس میں شاعر ، داستان گو، گلوکار، موسیقار، اور دیگر متنوع پس منظر کے افراد شامل تھے۔

Duration:00:17:38

Ask host to enable sharing for playback control

ہفتہ رفتہ : جمعہ 05 ستمبر 2025

9/4/2025
انسانی حقوق کے حامیوں نے نارو کے متنازعہ ملک بدری کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے رات گئےفون کال پر ڈونلڈ ٹرمپ سے تجارت کے بارے میں بات کی۔ افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Duration:00:05:37

Ask host to enable sharing for playback control

Who owns guns in Australia - and how many firearms are there? - آسٹریلیا میں اسلحہ کن لوگوں کے پاس ہے اور ملک میں کتنے آتشیں ہتھیار موجود ہیں؟

9/4/2025
The shooting of two police officers in the rural Victorian town of Porepunkah has revived questions about the licensing and ownership of guns in Australia. Nearly three decades since the Port Arthur massacre in Tasmania, experts say we have 25 per cent more legal firearms than ever now registered in Australia, and advocates are concerned that our laws have been eroded. - پورپنکھ کے دیہی وکٹورین شہر میں دو پولیس افسران کی بندوق کے ذریعے ہلاکت نے آسٹریلیا میں بندوقوں کی لائسنس اور ملکیت کے بارے میں ایک بار پھر بحث چھیڑ دی ہے. تسمانیہ میں پورٹ آرتھر کے قتلِ عام کے قریباً تین دہائیوں کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں پورٹھ آرتھر کے واقعے کے وقت جتنے ہٹھیار تھے اس وقت اس سے ۲۵ فیصد ذیادہ قانونی آتشیں ہتھیار موجود ہیں ۔ ماہرین کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ملک میں اس اسلحے کو محدود کرنے کے قوانین کمزور ہو ئے ہیں۔

Duration:00:06:32

Ask host to enable sharing for playback control

امیگریشن مخالف ریلیاں آسٹریلیا کے امیگریشن پر معاشی انحصار کو نظر انداز کررہی ہیں

9/4/2025
ہفتے کے اختتام پر آسٹریلیا بھر میں ہزاروں افراد نے امیگریشن مخالف مظاہرے کیے۔ منتظمین نے 'مارچ فار آسٹریلیا' ریلیوں کے مرکز میں 'بڑے پیمانے پر نقل مکانی' کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بارے میں مظاہرین کا دعویٰ تھا کہ وہ رہائش کے بحران اور زندگی گزارنے کی لاگت میں اضافے جیسے مسائل کے لیے ذمہ دار ہے۔

Duration:00:10:01

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: جمعرات 04 ستمبر 2025

9/4/2025
پرتگال میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والے ایک تفریحی مقام پر ہونے والے حادثے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور حکومت نے روبوڈیبٹ متاثرین کے لئے اضافی معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

Duration:00:05:24

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: بدھ 03 ستمبر 2025

9/3/2025
معمر افراد کے لیے گھروں میں مدد پر حکومت کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اورچین میں جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر پریڈ کا انعقاد۔

Duration:00:05:59

Ask host to enable sharing for playback control

ہاربر برج پر دوڑکر ریکارڈ بناتے ہوئے فنش لائین عبور کرنا یادگاری لمحات ہیں: گنیز رہکارڈ ہولڈر فیصل شفیع

9/2/2025
سڈنی میراتھن 2025، ساتویں ایبٹ ورلڈ میراتھون میجر کے طور پر پہلی بار آسٹریلیا میں منعقد ہوئی جس میں کئی ریکارڈ توڑے گئے۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر کے 35,000 رنرز نے حصہ لیا۔ مردوں میں ایتھوپیا اور خواتین میں ڈچ رنر نے شاندار کارکردگی کے ساتھ پہلے پوزیشنز حاصل کیں اس میراتھن دوڑ میں 36 پاکستانی شرکاء میں سے فیصل شفیع نے فوجی وردی پہن کر 42.195 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے، 40 منٹ، اور 13 سیکنڈ میں مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

Duration:00:11:42

Ask host to enable sharing for playback control

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیلاب کی صورتحال اب بھی برقرار

9/2/2025
پاکستان کے شہر لاہور میں حالیہ سیلابی صورتحال میں اس پوڈکاسٹ میں گفتگو کی گئی ہے۔پاکستان سے صحافی وقاص احمد اور عتیق ملک نے زمینی حقائق پر بات کی ہے۔

Duration:00:10:01

Ask host to enable sharing for playback control

پاکستان رپورٹ: اسکول پرنسپل کا بروقت فیصلہ، جس نے 900 سے زائد طلبا کی زندگیاں بچائیں

9/2/2025
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے نواحی علاقے میں قائم سرکاری اسکول کے پرنسپل محمد سعید کے بروقت فیصلے نے تقریبا 900 سے زائد بچوں کی زندگیوں کو بچا لیا ہے، اُدھر پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں صحت کے شعبے میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے، جس میں پہلی بار موٹر سائیکل پر سوار خواتین ریسکیو اہلکار، اب مریضوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر ابتدائی طبی امداد فراہم کریں گی۔

Duration:00:05:03

Ask host to enable sharing for playback control

The cervical screening test that could save your life - سروائیکل اسکریننگ ٹیسٹ جو آپ کی جان بچا سکتا ہے

9/2/2025
Cervical cancer is preventable, but only if you catch it early. Cultural and personal barriers have often meant that women avoid cervical cancer testing. But now with the help of a world-leading test, Australia is aiming to eliminate cervical cancer by 2035. The test is a safe and culturally sensitive option for women from all backgrounds. Best of all it could save your life—or that of someone close to you. - سروائیکل کینسر سے بچاؤ ممکن ہے لیکن صرف اس صورت میں جب آپ اسے جلد پکڑ لیں۔ ثقافتی اور ذاتی رکاوٹوں کا اکثر مطلب یہ ہوتا ہے کہ خواتین سروائیکل کینسر کی جانچ سے گریز کرتی ہیں۔ لیکن اب عالمی سطح پر معروف ٹیسٹ کی مدد سے، آسٹریلیا 2035 تک سروائیکل کینسر کو ختم کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔ یہ ٹیسٹ تمام پس منظر کی خواتین کے لیے ایک محفوظ اور ثقافتی طور پر ایک اچھا انتخاب ہے۔ سب سے بہتر یہ آپ کی یا آپ کے کسی قریبی کی جان بچا سکتا ہے۔

Duration:00:09:03

Ask host to enable sharing for playback control

مختصر خبریں: منگل 02 ستمبر 2025

9/2/2025
وکٹورین پریمئیر نے ایک نفرت مخالف ٹاسک فورس کا اعلانکردیا اور حکومت کی عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے مزید پیکیجز جاری کرنے کے دباؤ کی مزاحمت۔

Duration:00:05:03

Ask host to enable sharing for playback control

'It's a fraught experience just going out in public': The everyday toll of transphobia - SBS Examines:عوامی مقامات پر جانا بھی ایک خطرناک تجربہ ہوتا ہے’: ٹرانس فوبیا کا روزمرہ کا اثر

9/1/2025
Transgender people represent a small minority in our population, and while their visibility has increased, they've been the focus of charged legislative debates and online hate. - ہمارے معاشرے میں مخنس (ٹرانس جینڈر) افراد ایک چھوٹی سی اقلیت کی نمائندگی کرتے ہیں، اور جہاں ان کی شناخت میں اضافہ ہوا ہے، وہیں وہ قانونی مباحثوں اور آن لائن نفرت کا مرکز بھی بنے ہوئے ہیں۔

Duration:00:06:03

Ask host to enable sharing for playback control

VET sector promoted as a way to support lifelong learning - پیشہ ورانہ تعلیم تا عمر سیکھنے کے عمل کی کلید ہے

9/1/2025
A $30 million initiative aims to boost the number of vocational education trainers. - حکومت کی جانب سے ٹیف میں 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا مقصد پیشہ ورانہ تعلیم کے ٹرینرز کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔

Duration:00:05:42

Ask host to enable sharing for playback control

China dominates the rare earths supply chain. What role could Australia play in the sector? - نایاب زمینی معدنیات کی ترسیلات پر چین کا غلبہ ہے لیکن کیا آسٹریلیا کوئی کردار ادا کر سکتا ہے؟

8/31/2025
Global demand for rare earth minerals is surging and many of them lie under Australian soil. So what exactly are they and why are they important? - نایاب زمینی معدنیات کی عالمی مانگ بڑھ رہی ہے اور ان میں سے بہت سے آسٹریلیا کی سر زمین کے اندر موجود ہیں۔ تو اصل میں وہ کون سے معدنیات ہیں ہیں اور وہ کیوں اہم ہیں؟ جانئے اس پوڈکاسٹ میں

Duration:00:03:23

Ask host to enable sharing for playback control

کیا آپ کے پاس سونا ہے - اور کیا آپ اسے بیچنے کے لئے تیار ہیں؟

8/28/2025
کچھ ثقافتیں سونے کے زیورات کو سب سے زیادہ اہمیت دیتی ہیں جب شادیوں یا سالگرہ جیسے خصوصی تقریبات کے لئے تحائف کی بات آتی ہے۔

Duration:00:09:32

Ask host to enable sharing for playback control

اسپورٹس راونڈ اپ: پنکچر لگانے والا جس نے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا

8/28/2025
فراست علی نے باڈی بلڈنگ کے ایشائی مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا اور پاکستان ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ پرو لیگ 26-2025 میں شرکت کیلئے 25 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

Duration:00:07:26