SBS Urdu-logo

SBS Urdu

SBS (Australia)

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Location:

Sydney, Australia

Description:

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Language:

Multilingual

Contact:

SBS Radio Sydney Locked Bag 028 Crows Nest NSW 1585 Australia


Episodes

نیوز فلیش28 نومبر2023: ہائی کورٹ نے غیر معینہ مدت تک حراست کے اپنے فیصلے کی وجوہات کی تفصیل جاری کردی

11/28/2023
سینیٹر پیٹ ڈوڈسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اور کھیل میں، اے-ایف-ایل-ڈبلیو فائنل پہلے دن فروخت ہونے کے باوجود کسی بڑے مقام پر منتقل نہیں کیا جائے گا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

Duration:00:01:42

Facing a shark while swimming? Here's what to do - تیراکی کے دوران شارک سے سامنا ہوجائے تو کیا کریں؟

11/28/2023
Australia has thousands of kilometres of spectacular coastline, and a trip to the beach for a swim is a much-celebrated part of the lifestyle – whether to cool off, keep fit, or to socialise. Being aware of beach safety is vital to minimise the risk of getting into trouble in the water. This includes understanding the threat that sharks pose to minimise the chance of encountering a shark and being aware of shark behaviour, so you know how to react to stay safe. - آسٹریلیا کے پاس ہزاروں کلومیٹر کا شاندار ساحل ہے، اور تیراکی کے لیے ساحل کا سفر طرز زندگی کا ایک بہت ہی دل کو خوش کرنے والا حصہ ہے - چاہے موسم گرما کی شدت کو کم کرنا ہو، فٹ رہنا ہو، یا احباب سے ملنے کا کوئی بہانہ تلاش کرنا ہو۔ پانی میں کسی مصیبت کے دوران خطرے کو کم کرنے کے لیے ساحل سمندر کی حفاظت سے آگاہ ہونا بہت ضروری ہے۔ اس میں اس خطرے کو سمجھنا بھی شامل ہے جو شارک سے سامنا ہونے کے خطرے کو کم کرنےاور شارک کے رویے سے باخبر رہنے کے لیے لاحق ہے، اس لیے جانئے کہ محفوظ رہنے کے لیے کیسا رد عمل ظاہر کرنا ہے۔

Duration:00:09:56

ابتدائی بچپن کی تعلیم زندگی میں ایک اچھا آغاز ہے - لیکن ہم اس کی قیمت کیسے ادا کرتے ہیں؟

11/27/2023
جو بچے ابتدائی بچپن کی تعلیم اور دیکھ بھال میں شرکت کرتے ہیں وہ اسکول اور بعد کی زندگی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ پیداواری کمیشن کی ایک مسودہ رپورٹ کے مطابق ہے، جس میں سفارش کی گئی ہے کہ پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کے لئے 30 گھنٹے تک بچوں کی دیکھ بھال دستیاب ہونی چاہئے۔ إزید سنیے اس پعڈکاسٹ میں۔

Duration:00:05:36

The barriers to employment faced by skilled migrants - تارکین وطن افراد روزگار کے حصول میں مشکلات کا شکار

11/27/2023
New research out of RMIT university shows highly-skilled migrants are often faced with barriers to employment that leave them doing low-skilled work while skill shortages continue throughout the economy. The study looked at the experiences of 50 Vietnamese skilled migrants who were often subject to discrimination throughout the recruitment process. - آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ انتہائی ہنر مند تارکین وطن کو اکثر روزگار کی راہ میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ کم ہنر مند کام یا اپنے پیشے سے مختلف کام کرتے رہتے ہیں جبکہ پوری معیشت میں مہارت کی کمی برقرار رہتی ہے۔

Duration:00:07:37

نیوز فلیش:27 نومبر 2023:حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا تیسرادن، مزید قیدی رہا

11/26/2023
آسٹریلیا سیکیورٹی ایجنسیز پر مزید سرمایہ کاری کرے گیا ،حکومت کی جانب سے گیس کی مقامی فراہمی کا معاہدہ دستخط پا گیا۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں

Duration:00:03:25

ہفتہ رفتہ:24 نومبر 2023: حماس اور اسرائیل کے درمیان چار روزہ سیز فائر

11/23/2023
پرتھ میں گرمی کی لہر، جنگلات کی آگ سے دس گھر جل گئے ، مبینہ طور پر کشتی کے زریعے انڈونیشیا سے ویسٹرن آسٹریلیا آنے والے افراد سے متعلق تحقیقات جاری مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ

Duration:00:06:10

کم لوگوں کو معلوم ہے کہ گھریلو تشدد کے شکار تارکینِ وطن کے لئے ہر سطح پر مدد موجود ہے

11/23/2023
’گھریلو تشدد کے شکار تارکینِ وطن کے لئے ہر سطح پر مدد موجود ہے مگر ذیادہ تر لوگوں کو اس بات کا علم نہیں کہ یہ مدد کون کر سکتا ہے‘ ، یہ کہنا ہے ارم حبیب کا جو ویمنز اینڈ گرلز ایمرجنسی سنٹر کی کیس منیجر ہیں جہاں تشدد کا شکار افراد کو ہنگامی بنیادوں پر رہائیش اور دیگر ضروریات کا انتظام کیا جاتا ہے۔

Duration:00:08:58

پسماندہ اور ترقی پزیر ممالک کے تارکینِ وطن کو سستی صحت خدمات کی ذیادہ ضرورت ہے

11/23/2023
ڈاکٹر سعدیہ حسین پبلک ہیلتھ یا صحتِ عامہ کے شعبے میں لکچرر ہیں۔ ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ پسماندہ اور ترقی پزیر ممالک کے تارکینِ وطن کو صحت اور دیکھ بھال کے شعبے میں دیگر تارکینِ وطن کے مقابلے میں ذیادہ مدد کی ضرورت ہے۔

Duration:00:03:58

مہاجرین ، پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کے لئے وکٹوریہ میں رہائیش اورملازمت کے لئے کس طرح کی مدد موجود ہے؟

11/23/2023
مہاجرین ، پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کے لئے وکٹوریہ میں رہائیش اورملازمت کے لئے کس طرح کی مدد موجود ہے؟ خدمات فراہم کرنے والے ادارے کی حیا رحمان سے جانئے اس کی تفصیل۔

Duration:00:05:40

ایک برس میں ایک لاکھ ڈیجیٹل ملازمتوں کا ہدف - ​آسٹریلیا AI کی دوڑ میں پیچھے

11/23/2023
ہر گزرتے دن کی ساتھ ہماری نجی اور پیشہ ورانہ زندگی میں آرٹیفشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت کے اثرات نمایاں اور اہم تر ہوتے جارہے ہیں۔ صحت کے شعبے میں تو AI نے بالخصوص انقلاب برپا کر رکھا ہے۔ اگر ایک طرف کمپیوٹرز کی دنیا کی یہ ٹیکنالوجی زندگیاں بچاسکتی ہے تو دوسری طرف AI انہیں برباد بھی کرسکتی ہے.

Duration:00:05:49

صحت عامہ کے شعبے میں ڈاکٹرز کی قلت، بلک بلنگ کی کمی اور سستی خدمات کا حصول تارکینِ وطن کے بڑے مسائیل ہیں

11/22/2023
ڈاکٹر حبیب بھورے والا نیپین ہسپتال کے ہیڈ آف پیڈیاٹرکس اور کلینکل ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ نئے جی پی ڈاکٹرز کی قلت، بلک بلنگ کی کمی اور خدمات کی فراہمی کے شعبوں میں ربط مائیگرنٹ کمیونیٹی کی صحت اور فلاح بہبود کے لئے اہم ہیں۔

Duration:00:05:23

تسمانیہ جیسے ریجنل علاقوں میں مائیگرنٹ کمیونٹی اور طلبا کے بڑے مسائیل بروقت صحت خدمات اورسستی رہائیش

11/22/2023
ایمن جعفری چئیر ملٹی کلچرل کونسل آف تسمانیہ ہیں اور وہ تسمانیہ میں نئے آنے والے تارکینِ وطن کے مسائیل میں صحت کی خدمات تک آسان رسائی اور رہائیش کے حل کی ضرورت پر زور دیتی ہیں۔

Duration:00:07:14

تارکینِ وطن کے لئے خدمات موجود مگر خودکشی یا اس کے رحجانات پر خاموشی کا کلچر سب سے بڑی رکاوٹ

11/22/2023
میلبیرن یونیورسٹی کی ریسرچر ڈاکٹر حمیرا ماہین کہتی ہیں کہ تارکینِ وطن خاندانوں میں خودکشی کے رحجان کو نظر انداز کرنے یا اس پر خاموشی اختیار کرنے کا کلچر عام ہے جو اکثر خطرناک صورتحال اختیار کرلیتا ہے۔

Duration:00:08:22

پاکستان رپورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

11/21/2023
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ کورٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار دیدی۔ نیب ریفرنسز میں سزاوں کیخلاف سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کے جائزے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کے زیر صدارت ہوا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

Duration:00:09:16

اردو نیوز فلیش بدھ 22 نومبر: اسرائیل 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں جنگ بندی پر راضی

11/21/2023
اسرائیلی کابینہ نے عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ کم از کم 50 یرغمال رہا کر دئیے جائیں گے۔** نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز نے منگل کی رات پورٹ بوٹنی میں فلسطینیوں کے حامی احتجاج کے دوران پولیس کے کام کو سراہا۔ور کرکٹ میں... پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی فتح آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے دیرپا میراث ثابت ہو گی۔

Duration:00:03:50

سروس سنٹر پر فریزر کا درجہ حرارت ناپنے سے اپنی کمپنی قائیم کرنے والے نوجوان انٹر پریونر کا سفر

11/21/2023
چند سال پہلے آسٹریلیا کی نیو کیسل یونیورسٹی کے ایک انٹرنیشنل طالبعلم کو جب سروس سنٹر پر ملازمت کے دوران فریزر فیل ہونے پر کھانے پینے کی اشیا کو ضائیع کرنا پڑیں تو انہیں فریزر کے درجہ حرارت کو نوٹ کرنے کے خود کار نظام کی ضرورت کا احساس ہوا۔ یہ طالب علم عابد خان تھے جو آج ایک ایسی کمپنی کے بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر ہیں جو فریزرز میں درجہ حرارت کی وائرلیس کے ذریعے نگرانی کرکے کمرشیل سطح پر فوڈ سیفٹی کے نگرانی کے نطام میں تبدیلی لا رہی ہے۔

Duration:00:08:58

How can parents help a child recover from trauma? - والدین بچے کو صدمے سے صحت یاب ہونے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟

11/20/2023
Whether a child has experienced trauma overseas or in Australia, whether it occured recently or in the distant past, with the appropriate assistance, a child can recover. Parents and caregivers play a crucial role in helping children regain a sense of safety and well-being. Here are some steps and strategies for parents to support their child's recovery from trauma. - اگرکسی بچے کو بیرون ملک یا آسٹریلیا میں صدمے کا سامنا ہوا ہو، خواہ یہ حال ہی میں ہوا ہو یا ماضی بعید میں، مناسب مدد سے، بچہ صحت یاب ہو سکتا ہے۔ والدین اور دیکھ بھال کرنے والے بچوں کو تحفظ اور تندرستی کا احساس دوبارہ حاصل کرنے میں مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ والدین اپنے بچے کے صدمے سے صحت یاب ہونے میں مدد کرنے کے لیے کچھ اہم حکمت عملی اختیار کر سکتے ہیں۔

Duration:00:08:37

کووڈ 19 لاک ڈاون پناہ گزینوں کے لئے اضافی مشکل کا باعث بنا- رپورٹ

11/20/2023
میلبورن یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آسٹریلیا میں موجود پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشی افراد کو کووڈ 19 لاک داون کے دوران اضافی مشکلات سے گزرنا پڑا جبکہ انہیں قانونی مدد اور خدمات تک رسائی میں بھی دشواری کا سامنا ہوا۔

Duration:00:07:51

اپنی فیس کے ساتھ بچے کی تعلیم کا خرچہ ،اسٹوڈینٹ ویزہ ہولڈرز پر اضافی بار

11/20/2023
آسٹریلیا میں مستقل رہائش پذیر یا شہری ہی نہیں عارضی ویزوں پر موجود افراد کے بچے بھی سرکاری اسکول میں انتہائی کم فیس یا مفت تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ لیکن وہ افراد جو خود اسٹوڈینٹ ویزہ ہولڈرز ہیں انہیں اپنے بچوں کی تعلیم کے لئے بھاری فیسیں ادا کرنی پڑتی ہیں ،تاہم وکٹورین محکمہ تعلیم کے مطابق کچھ مخصوص حالات میں اسٹودینٹ ویزہ ہولڈرز کے بچے فیس بالکل معاف یا رعایتی فیس کے حقدار قرار دئیے جا سکتے ہیں۔

Duration:00:05:28

آسٹریلیا میں اینٹی بائیوٹکس کی مقدار میں اضافے کے بارے میں خدشات

11/20/2023
رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کی تاثیر اور فراہمی لامحدود نہیں ہے اور اگر صحت کے نئے مسائل سامنے آتے ہیں تو ممکنہ طور پر اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

Duration:00:04:32